لاہور(الصفوت نیوز)شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں پٹ بل سمیت فواد خان اور کئی نامور فنکار اپنی پرفامنس کا جادو جگائیں گے جبکہ آفیشل نغمہ بھی آج آن ائر کر دیا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے آغاز میں ایک ماہ سے کم عرصہ رہ گیاہے چنانچہ ایونٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ پی ایس ایل کا آغاز 14 فروری سے ہوگاجس میں 6 ٹیموں کے مابین 34 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل سمیت 8 میچ پاکستان میں بھی ہوں گے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ تیاریوں کی بات کی جائے تو شائقین کرکٹ کو لیگ کے ترانے اور افتتاحی تقریب کا بھی شدت سے انتظار رہتا ہے، پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں شائقین کرکٹ کیلئے افتتاحی تقریب میں پرفام کرنے والے فنکاروں کے نام جاری کر دیئے ہیں، پٹ بل، جنون بینڈ ،فواد خان، ینگ دیسی، شجاع حیدر، آئمہ بیگ اور بونی ایم رنگا رنگ پرفامنس سے شائقین کو محظوظ کریں گے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team