سوات(الصفوت نیوز) کبل میں اے این ایف کی کارروائی، پی ٹی ائی کے ضلعی کونسلر حیات خان گرفتار کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں اینٹی نار کوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ضلعی کونسلر حیات خان کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ملزم کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہ کہ شہریار آفریدی واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ ملک سے منشیات جیسی ناسور چیز کا مکمل خاتمہ کریں گے چاہے اس مشن میں ان کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے ۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team