Filipino Muslims attend a prayer at the Blue Mosque in Taguig city, east of Manila, Philippines to commemorate an Islamic festival known as Eid al-Adha Friday Oct. 26, 2012. Muslims all over the world commemorate the Eid al-Adha or the willingness of Abraham to sacrifice his son Ishmael by slaughtering goats and cows as a form of sacrifice and distribute the meat mostly to the poor. (AP Photo/Bullit Marquez)
الصفوت (مانیٹرنگ ڈیسک )فلپائن کے جنوبی علاقے میں مسلمانوں نے نصف صدی سے جاری کشیدگی کے خاتمے کی امید کے ساتھ خود مختار خطے کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں بھاری اکثریت سے منظوری دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ ریفرنڈم میں مسلم منڈاناو میں بینگسامورو خودمختار خطے کی منظوری دی گئی، جہاں 15 لاکھ افراد نے حق میں ووٹ دیا۔بینگسامورو خود مختار خطے کی جگہ لے گا جو غربت میں جکڑا ہوا ہے، تاہم خود مختاری سے یہ خطہ نہ صرف مستحکم ہوگا بلکہ بڑے پیمانے پر فنڈنگ بھی ہوگی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team