پشاور(الصفوت نیوز ) پشاور میں ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سےامن کمیٹی باڑہ خیبرایجنسی کے سربراہ ملک میرعالم آفریدی کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ اچینی خوڑ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ملک میر عالم آفریدی کو نشانہ بنادیا، ملک میر عالم آفریدی پشاور سے باڑہ جارہے تھے کہ ٹول پلازہ حیات آباد کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنے، فائرنگ کے نتیجے میں ملک میر عالم آفریدی موقع پر جاں بحق ہو گئے، ملک میر عالم آفریدی کی ڈیڈ باڈی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچا دی گئی، ملک میر عالم آفریدی پر5 سال قبل ارباب روڈ کے قریب خودکش حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی مگر ملزمان واقعے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے، پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کو جلد پکڑ کر کیفرکردار تک پہنچایا جا ئے گا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team