کراچی(الصفوت نیوز) بس کے ذریعےطویل سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری……. اب کراچی سے کوئٹہ کے درمیان ایسی بس سروس شروع کردی گئی ہے جس کے ذریعے مسافر طویل سفر ہی کرنا چاہیں گے۔کراچی سے کوئٹہ سفر کرنے والے افراد کے لیے جدید سہولیات اور آرام دہ سفر کے لیے ‘سلیپنگ بس’ متعارف کرادی گئی ہے جس میں مسافروں کے سفر کا خاص خیال رکھتے ہوئے انہیں جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔کراچی کے علاقے صدر سے سہولیات سے بھرپور سلیپنگ بس کوئٹہ کے لیے ہر دو روز بعد روانہ ہوگی جس میں مسافرں کو کھانے، پینے اور سونے کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔مسافر اپنی نشست پر پاؤں پھیلا کر سو سکیں گے اور اپنے سامنے لگی ایل ای ڈی پر پسند کی فلمیں بھی دیکھ سکیں گے۔بس کا تعارفی کرایہ صرف 3 ہزار روپے فی سواری رکھا گیا ہے جس میں مسافروں کو مفت کھانا اور مشروبات بھی فراہم کیے جائیں گے۔ ملکی سطح پر معیاری بس سروس متعارف کرانے والے کریم داد نے بس سروس کا سلوگن (سلیپ ویل لِو ویل) رکھا ہے، یعنی اب کراچی سے کوئٹہ کا تقریباً 10 گھنٹے کا سفر نہ صرف 7 گھنٹوں میں طے ہوگا بلکہ مسافرآرام دہ سفر سوتے ہوئے کرسکیں گے…
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team