پاکستان سکوائش فیڈریشن کے صدر اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے امریکا میں کھیلے گئے یو ایس جونیئر سکوائش چیمپین شپ میں چاندی کے 2 تمغے حاصل کرنے پر قومی کھلاڑیوں کو مبارک باد دی ہے۔ بدھ کو پاکستان سکوائش فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے یو ایس جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں دو چاندی کے تمغے جیت لئے ہیں۔ امریکا میں کھیلے گئے یو ایس جونیئر چیمپئن شپ کی انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں بھارت کے روہن گاندھی نے پاکستان کے حمام احمد کو 4-11، 12-10، 10-12، 12-10 اور 9-11 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انڈر 15 کیٹیگری کے فائنل میں امریکا کے کارنی ٹڈ نے پاکستان کے محمد حمزہ خان کو 11-8، 8-11، 6-1 اور 17-11 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی پرکھلاڑیوںکو مبارکباد دی ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team