یشن میگزین ووگ کے انڈین ایڈیشن کے سرورق پر بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی 18 سالہ بیٹی کی تصویر شائع کی گئی ہے اور اس فیصلے پر انڈیا میں بہت تنقید ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی افراد نے سوہانہ خان کی تصویر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کی اہل نہیں ہیں کیونکہ یہاں پہنچنے کے لیے انھوں نے کچھ حاصل نہیں کیا ہے۔ فیشن کی دنیا کے مقبول میگزین ووگ کے سرورق پر عموماً مشہور ماڈلز، ادکارہ اور اُن گلوکاروں کی تصاویر ہوتی جو اپنے کریئر میں عروج پر ہوتی ہیں۔ سوہانہ خان نے اپنا تعارف ‘طالبِ علم، تھیٹر کو پسند کرنے والی اور مستقبل کی سٹار’ کے طور پر کروایا ہے۔ اُن کے والد کو بالی وڈ کا کنگ کہا جاتا ہے اور کئی افراد کے خیال میں اقربا پروری کی وجہ سے ہی وہ کور پیج پر ہیں۔ سوہانہ علی خان کا فیشن شوٹ بھی ووگ کی فیشن ڈائریکٹر انیتا شیروف نے کیا جو کہ شاہ رخ کی بہت پرانی دوست ہیں۔ یہ سوہانہ کا پہلا فوٹو شوٹ اور انٹرویو تھا۔ میگزین کی انسٹا گرام پوسٹ میں اُن کا تعارف نئی لڑکی کے طور پر کروایا گیا اور اُس پوسٹ کو 36 ہزار سے زیادہ افراد نے لائیک کیا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team