س اینجلس: ہالی ووڈ کے نامور ایکشن ہیرو آرنلڈشوارزنیگر کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔
ہالی ووڈ کے نامور اداکار اور ریسلنگ کی دنیا کے معروف ریسلر آرنلڈ شوارزنیگر کی امریکامیں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ہنگامی طور پر لاس اینجلس کے سیڈارس سینائی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے دل کے والو تبدیل کیے گئے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: آرنلڈ شوارزنیگر نے میزبانی چھوڑ دی 70سالہ آرنلڈ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ کئی گھنٹے جاری رہنے والی سرجری کے بعد آرنلڈ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تاہم انہیں چند دن اسپتال میں رہنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team