اس جوہری بمباری ہوئے 75 برس بیت چکے ہیں مگر اِس واقعے کی یاد میں ہر سال جاپان میں اُس مقام پر دیپ جلائے جاتے ہیں جہاں اس بمباری کی یادگار تعمیر کی گئی تھی
دوسری عالمی جنگ میں امریکہ نے چھ اگست کو جاپان کے شہر ہیروشیما جبکہ نو اگست کو ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے تھے اور رواں برس اس اندوہناک واقعے کے 75 سال مکمل ہو رہے ہیں۔
اس واقعے میں ریکارڈ شدہ اموات محض ایک تخمینہ ہیں لیکن یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ ہیروشیما کی ساڑھے تین لاکھ آبادی میں سے تقریبا ایک لاکھ 40 ہزار افراد جبکہ ناگاساکی میں کم از کم 74 ہزار افراد ان حملوں میں ہلاک ہوئے تھے۔
جاپان پر ہونے والے اِن حملوں کے فوراً بعد ایشیا میں دوسری عالمی جنگ کا اچانک خاتمہ ہو گیا تھا اور بالآخر 14 اگست 1945 کو جاپان نے اپنی ہار تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیے۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ اپنے شہروں پر ایٹمی حملوں سے قبل ہی جاپان ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کر چکا تھا۔
اِن ایٹمی حملوں میں زندہ بچ جانے والے ہیروشیما اور ناگاساکی کے رہائشیوں کو جاپان میں ’ہیباکوشا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ زندہ بچ جانے والوں کو ایک خوفناک انجام کا سامنا کرنا پڑا تھا جس میں ایٹمی تابکاری کے دیرپا اثرات اور نفسیاتی صدمے بھی شامل ہیں۔
برطانوی فوٹو جرنلسٹ کیرن لی سٹو اُن خواتین کی کہانیاں سنانے میں مہارت رکھتی ہیں جو تاریخ کے قابل ذکر واقعات کی چشم دید گواہ ہیں۔ لی اسٹو نے ایسی تین خواتین کے انٹرویوز کیے ہیں جنھیں ہیروشیما اور ناگاساکی میں 75 برس قبل ہونے والے بم دھماکے اب بھی اچھی طرح یاد ہیں۔
تنبیہ: اس مضمون میں ایسی تفصیلات ہیں جو بعض لوگوں کے لیےپریشان کُن ہو سکتی ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team