اداکارہ میرا نے بالی ووڈ سپراسٹار متھن چکرورتی کو اپنا پہلا اور بچپن کا پیار قرار دے دیا۔
اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور پاکستانی اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی، کبھی اپنی گلابی انگلش اور تو کبھی رنگین مزاج بیانات کی وجہ سے میڈیا میں رہتی ہیں جب کہ گزشتہ کئی روز سے وہ مالی مشکلات کا شکوہ کررہی تھیں اور مالی امداد کے لیے انہوں نے آرٹس کونسل لاہور میں درخواست بھی جمع کروائی تھی جو بعد ازاں منظور کرلی گئی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ اداکارہ میرا کی مالی امداد کے لیے درخواست منظور سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ میرا نے نامور بھارتی اداکار متھن چکرورتی کی پرانی تصویر شیئر کی اور ساتھ انہوں نے لکھا کہ متھن چکرورتی نہ صرف میرا پسندیدہ اداکار ہے بلکہ وہ میرا بچپن کا پیار بھی ہے۔ اداکارہ نے متھن کو اپنا پہلا اور حقیقی شوہر بھی قرار دیا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team