اسلام آباد (الصفوت نیوز تازہ ترین)وزیر اعظم عمران نے تمام پاکستانیوں کو عیدالفطرکی مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت بہت جلد وطن عزیز کو معاشی اور معاشرتی مشکلات سے نکال لے گی.تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا ہے، کل پورے ملک میں عید الفطر مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے سے منائی جائے گی.اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ خدا کا شکراداکرتا ہوں کہ اس نے ہمیں خوشیوں بھرا یہ دن عطا کیا.وزیراعظم نے کہا کہ اس دن کامقصد مسلمانو ں میں اتحاد، اخوت، سخاوت کوفروغ دینا ہے، ضرورت مند عزیز و اقارب کو بھی عیدکی خوشیوں میں شریک کریں، بخل، حسد،لالچ اور نفرت جیسے منفی رجحانات پرقابو پا کرسخاوت کو فروغ دیں.وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ترقی وخوش حالی کے لیے صحیح سمت میں سفرکا آغاز کر دیا ہے، بہت جلد وطن عزیز کو معاشی ومعاشرتی مشکلات سے نکالیں گے، ریاست مدینہ کی طرزپرفلاحی ریاست میں ڈھالنےمیں کامیاب ہوں گے.انھوں نے کہا کہ حکومت حقیقی فلاحی ریاست کے لیے ذمہ دارانہ کردارادا کرتی رہے گی، آپ کی محنت یقینی طورپراس مقصد کےحصول کے لیے معاون ہوگی.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team