اسلام آباد(الصفوت نیوز) چین کے نائب صدر وانگ کشان وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے نائب صدر وانگ کشان وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، نور خان ہوائی اڈے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے ان کا خیر مقدم کیا۔
چین کے نائب صدر وانگ کشان 3 روزہ دورے کے دوران نائب صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقات کریں گے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team