اسلام آباد(الصفوت نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 50 ملکوں کو ایئرپورٹ لاؤنج پر ہی ویزا دے دیا جائے گا جب کہ 175 ملکوں کو ای ویزا کی سہولت دی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 50 ملکوں کو ایئرپورٹ لاؤنج پر ہی ویزا دے دیا جائے گا جب کہ 175 ملکوں کو ای ویزا کی سہولت دی گئی ہے، نئی ویزا پالیسی سے پاکستان میں بڑی تبدیلی آئے گی، 1965 تک پاکستان ایک بہترین ملک رہا۔فواد چوہدری نے کہا کہ برٹش، امریکن پاسپورٹ رکھنے والے بھارتی باشندوں کو ویزا آن ارائیول کی سہولت ہوگی،96 ملکوں کو ویزا سہولت دے دی گئی ہے جب کہ اسٹوڈنٹ ویزا کی مدت 2 سال کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد کنگ محمد بن سلمان پاکستان آرہے ہیں جب کہ یواے ای کے ولی عہد 12 سال بعد پاکستان دورہ کرچکے ہیں.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team