اسلام آباد (الصفوت نیوز تازہ ترین) اسلام آباد کے متنازعہ گرینڈ حیات ہوٹل کے فلیٹس کے مالکان کا نام منظر عام پر آگئے ہیں جن میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی شاہرائے دستور پر زیر تعمیر متنازعہ منصوبے گرینڈ حیات ہوٹل کے فلیٹس کے خرایداروں کے ناموں پر مشتمل فہرست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔
فہرست میں کئی نامی گرامی نام موجود ہیں۔ ان ناموں میں سب سے نمایاں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نام ہے۔
عمران خان کے علاوہ اس ہوٹل کے فلیٹس کی خریداری کیلئے بکنگ کروانے والوں میں ناصر الملک، فریال علی گوہر، کشمالہ طارق، شہزاد وسیم، احمد مختار اور دیگر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ معاوضہ کی مکمل ادائیگی میں تاخیر کے باعث سی ڈی اے نے گرینڈ حیات ہوٹل تعمیر کرنے والے بی این پی گروپ کیساتھ 99 سالہ لیز کا معاہدہ ختم کر دیا تھا جس کے بعد معاملہ عدالت میں چلا گیا تھا۔ بی این پی گروپ نے ہوٹل کی تعمیر کیلئے 4.88 ارب روپے کے عوض زمین حاصل کی تھی۔ تاہم بی این پی گروپ کی جانب سے اب تک صرف 1.2 ارب روپے کی ہی ادائیگی کی گئی ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team