لاہور(ڈیلی آزاد):ڈاکٹرطاہر القادری نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے پاس 31دسمبر تک کا ٹائم ہے وہ استعفی دے دیں ،خود کو قانون کے حوالے کر دیں تو اچھا ہو گا ۔انہوں نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ یہ ان کے لئے اچھا ہے کیونکہ انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کو سرعام قتل کرنے کا حکم دیا ہے ۔ڈاکٹرطاہر القادری نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور نواز شریف عدلیہ کی حرمت کا خون کرنے پر اتر آئے ہیں
انہوں نے عدلیہ پر الزام تراشی کی اور یہ بغاوت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں شریف خاندان اب آئینی بغاوت کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔سابق وزیراعظم اس لئے پریشان ہیں کیونکہ ان کی خوائش کے مطابق فیصلے نہیں ہو رہے ۔نواز شریف نے عدلیہ کو دوہرہ معیار قرار دے کر عدلیہ کو گالیاں دی ہیں۔انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں سے سانحہ ماڈل کو غیر سنجیدہ لے رکھا ہے ۔ساڑھے تین سال سے انصاف کے دروازے بند کر رکھے ہیں ہمیں انصاف فراہم نہیں کیا جا رہا ۔ اب ہم سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں تاخیر کسی صورت برداہشت نہیں کریں گے سانحہ ماڈل میں 14معصوم لوگوں کا خون بہایا گیا ہم ان سے انصاف لیں گے جنہوں نے14لوگوں کو بلاوجہ شہید کیا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team