الصفوت نیوز/
بھارت کے شہر حیدرآباد میں جاری عالمی مقابلہ حسن تنازعہ کا شکار ہوگیا،مس انگلینڈ نے ناراض ہوکر مقابلہ چھوڑکر چلی گئی۔مس انگلینڈ میلامیگی کے حوالے سے میڈیا میں رپورٹ شائع ہوئی ہے کہ اس وقت حیدرآباد میں جاری خواتین کے عالمی مقابلہ حسن جس میں دنیا بھر کے ممالک کے خواتین اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے شریک ہیں،لیکن اچانک مس انگلینڈ نے ناراض ہوکر شو چھوڑ کر واپس لندن چلی گئی،رپورٹ میں مس انگلینڈ نے منتظمین پرا لزام لگایا ہے کہ انہوں نے انکے ساتھ جسم فروشی والا رویہ برتا ہے جوکہ قابل مذمت ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team