الصفوت نیوز/
پاکستان میں نو بھارتی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔اس خبر کی تصدیق کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کردی ہے۔جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان سب دہشت گردوں کو صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک اور ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈکاروائی میں ہلاک کردیئے ہیں،اسی طرح بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ضلع خیبرکے علاقے باغ میں بھی تین بھارتی سرپرست اعلی دہشت گردوں کو جہنم و واصل کردئیے ہیں،یہ دہشت گرد مختلف واقعات میں ملوث رہے تھے۔بیان یہ بھی ذکر کیا گیاہے کہ پاک فورسزکاعلاقے میں امن وامان کی بحالی اور دہشت گردوں کے خاتمے تک اپریشن جاری رہے گا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team