نواب شاہ….ناموراداکارگلاب چانڈیوطویل عرصےعلالت کے بعدانتقال کرگئے، ان کو 2 روز قبل نجی اسپتال میں داخل کیاگیا تھا، گلاب چانڈیو کی عمر 60برس تھی ، ان کی نمازجنازہ وتدفین کل نوابشاہ میں ہوگی۔سندھی اداکارگلاب چانڈٰیو نے ساٹھ کی دہائی میں کیرئیرکا آغاز کیا اور سندھی، اردو فلموں سمیت سیکڑوں ڈراموں میں کام کیا، ان کے مشہور ڈراموں میں زہر بند، نوری جام تماچی، سنس لے اے زندگی ماروی ، غلام گردش اور ساگر کے موتی بھی شامل ہیں۔گلاب چانڈیوکو ولن کےروپ میں زیادہ شہرت ملی ، وراسٹائل اداکار نے تین سو سے زائد اردو سندھی ڈراموں اور چھ فلموں میں اداکاری کی، دوہزار پانچ میں ان کی آخری فلم شاہ تھی۔ناموراداکارسیاست میں بھی دلچسپی رکھتے تھے، وہ پاکستان تحریک انصاف سے منسلک تھے۔حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سےنوازا تھا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team