پشاور……صوبائی دارلحکومت پشاور کے کینٹ ایریا صدر کے وسط میںعلی الصبح ایک کاربم دھماکے میں ایک محنت کش شہید اور کئی راہ گیر زخمی ہوگئے .تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ صبح آٹھ بجکر چالیس منٹ پر ہوا جس سے پورے شہر میں خوف وہراس پھیل گیا. امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ریسکیو کی خدمات سرانجام دیں .اس حوالے سے پولیس کے اعلیٰ حکام نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس دھماکے میں ایک غریب محنت کش نوجوان شہید جبکہ خاتون زخمی ہوگئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ صدر میں واقع اہل حدیث جامع مسجد کے قریب ہوا جسکی سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو بھی جاری ہوگئی اور اس ویڈیو میں ایک شخص گاڑی لاکر باالکل مسجد کے گیٹ کے پاس کھڑی کردیتا ہے اور وہ گاڑی چھوڑ کر چلاجاتا ہے اسکے جانے کے دس منٹ بعد گاڑی میںسے زوردار دھماکہ ہو جاتا ہے .
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team