ممبئی:
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کی فلم’’باغی2‘‘ریلیز کے پہلے روز 25 کروڑسے زائد کا بزنس کرکے رواں سال کی اب تک کی سب سے کامیاب فلم بن گئی۔
ایکشن، تھرلر اورایڈونچر سے بھرپور فلم’’باغی2‘‘ مداحوں کو بھا گئی۔ فلم نے ریلیز کے پہلے روز 25 کروڑ 10 لاکھ کا کھڑکی توڑ بزنس کرکے دپیکا پڈوکون کی’’پدماوت‘‘کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، جو پہلے روز 19 کروڑ کی کمائی کے ساتھ اب تک نمبر ون پوزیشن پر براجمان تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ٹائیگر شروف پہلے کیسے دکھائی دیتے تھے
ہدایت کار احمد خان کی فلم ’’باغی2‘‘ دراصل 2016 میں ریلیز ہوئی کامیاب فلم’’باغی‘‘کا سیکوئل ہے جسے بالی ووڈ کے منجھے ہوئے ہدایت کار صابر خان نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ فلم باغی میں ٹائیگر شروف اور اداکارہ شردھا کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، تاہم اس بار شردھا کپور کی جگہ دیشا پٹانی کو فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ ہدایت کار ترن آدرش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ’’باغی2‘‘کو سپر ہٹ قرار دیا ہے۔
Hello How are you
Hac eius cubilia, cupiditate eleifend fusce, tempor! Assumenda autem proident, duis parturient? Natoque nascetur reprehenderit perferendis. Massa a harum ipsum, ratione aliquet justo ipsam, sequi laborum. Cillum! Quae, voluptate nisi! Quia! Risus accusantium hendrerit nobis aliquip euismod anim aperiam, vel quod necessitatibus cumque adipisicing feugiat aliquip. Possimus eligendi? Quis magnis.
test
good article. good theme!
굿
Very Nice Theme, I have no words to appreciate 🙂
Weldon Team …. keep it up !!
Your email address will not be published. Required fields are marked *
مذھب اسلام قبول کرنے کے بیس سال بعد حج کرنےکی آرزو پوری ہوئی.لوئس ابی رشید
میری کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی قوم کو جاتاہے، ارشد ندیم
انڈیا کی ’پش بیک‘ پالیسی پر بنگلہ دیش برہم: مبینہ غیر قانونی تارکین وطن کی زبردستی سرحد پار واپسی کا الزام
بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟
فیس بک کی جانب سے پاکستانی اکاؤنٹس اور ویب پیجز کا ایک ’منظم نیٹ ورک‘ معطل
کورونا سے متاثرہ سونگھنے کی حس سردی کے باعث بند ناک سے مختلف
من هنا : http://themeforest.net/item/goodnews-responsive-wordpress-new ...
Teetr ...
Nice ...
Awesome! ...
Very Nice Theme, I have no words to appreciate :) Weldon Team .... ke ...
2018 Powered By SANE Media Services By SANE Team